07:35 pm
کپتان کا فیصلہ درست نکلا۔۔۔ ٹائیگرفورس نے بڑے بڑے چوروں کو پکڑوا دیا، ٹائیگرز کی نشاندہی پر کتنی کارروائیاں ہوئیں ؟

پشاور(نیوز ڈیسک)مصنوعی مہنگائی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن جاری ہے۔ پنجاب کے بعد خیبرپختونخواہ میں بھی کاروائیاں، ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ کے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر 36 سٹورز سیل کر دیئے۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ کاظم نیاز ملک نے کریک ڈاؤن کی سربراہی کی۔ آٹا، چینی اور چاول کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پشاور میں فلور مل کی آٹا بلیک میں فروخت کرنے کی کوشش
پکڑی گئی۔انتظامیہ نے بروقت ایکشن لیتےہوئے فلور مل سیل کر کے ایف آئی درج کر لی۔ اس کے علاوہ خفیہ مقامات سے آٹے اور چینی کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی بھی پکڑی گئی۔ انتظامیہ نے بڑی مقدار میں ذخیرہ کیا گیا اسٹاک قبضے میں لے لیا، ملوث افراد پر بھاری جرمانے اور 134 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔سب سے زیادہ کاروائیاں پشاور، مردان اور صوابی میں کی گئیں۔ ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کاروائی کی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر