03:04 pm
30ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم،پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پاگیا

30ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم،پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پاگیا

03:04 pm


30ارب روپے کی پنجاب روزگار سکیم،پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پاگیاوزیراعلیٰ آفس میں معاہدے پر دستخط کی تقریبوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مہمان خصوصی تھےمعاہدے پر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ایم ڈی جمیل احمد جمیل اوربینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود نے دستخط کیےمعاہدے کے تحت بینک آف پنجاب،پنجاب روزگار سکیم کے لئے 30ارب روپے سے زائد کی رقم کامیاب درخواست گزاروں کو آسان شرائط پر فراہم کرے گا۔پنجاب کی تاریخ کی یہ سب سے بڑی روزگار سکیم ہے۔
عثمان بزدار30 ارب روپے سے زائد کے قرضے آسان شرائط پر دیئے جائیں گے - عثمان بزدار16 لاکھ سے زائد لوگوں کو رو زگار ملے گا- عثمان بزدارروزگار سکیم کے ذریعے لاکھوں نوجوان معاشی طورپر خود مختار ہوں گے-عثمان بزدارپنجاب روز گار سکیم سے فائدہ اٹھا کر ہنر مند نوجوان دوسروں کو بھی روزگار فراہم کرنے کے قابل ہوں گے-عثمان بزدارنوجوان ہی نہیں بلکہ چھوٹی اوردرمیانے درجے کی صنعتوں کے مالکان بھی اپنے کاروبار کو فروغ دے سکیں گے-عثمان بزدارکورونا وائر س کے دوران معاشی طورپر مشکلات کا سامنا کرنے والے تاجروں اورکاروباری حضرات اپنے بزنس کو بحال کر سکیں گے اور آگے بڑھائیں گے-عثمان بزدارپنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اوربینک آف پنجاب کے اشتراک سے ایک لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کے قرضے انتہائی کم شرح سود پر فراہم کیے جائیں گے-عثمان بزدارقرضے کی واپسی کی شرائط بھی آسان اورقابل قبول ہوں گی-عثمان بزدارپنجاب روزگار سکیم سے 20سے 50سال تک کے مرد حضرات، خواتین اورخواجہ سراء بھی مستفید ہوسکیں گے -عثمان بزدارسکیم کے تحت خصوصی افراد کو بھی آسان شرائط پر قرضے دیں گے ۔عثمان بزدار پنجاب روزگار سکیم کے ذریعے ٹیکسٹائل کے 26سب سیکٹرز سمیت23مختلف شعبوں کے 339سب سیکٹرزکیلئے کاروبار،تجارت اورمینوفیکچرنگ کے لئے چھوٹے قرضے دیئے جائیں گے-عثمان بزداران قرضوں سے خاص طورپر کاٹیج انڈسٹری کوفروغ ملے گا-عثمان بزدارسب سے بڑا سرمایہ ہنر ہے اور ہم ہنر کو سرمایہ کاری میں بدل رہے ہیں -عثمان بزدارپنجاب روز گار سکیم ایک گیم چینجر ثابت ہو گی-عثمان بزداریہ حکومت کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے -عثمان بزداراب تک 9ہزار428افراد نے قرضے کیلئے درخواستیں جمع کردی ہیں۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ6ہزار138درخواستوں کے ساتھ مطلوبہ فیس جمع نہیں کرائی گئی۔بریفنگ3ہزار35درخواستوں کے ساتھ فیس جمع کرائی گئی ہے۔بریفنگپنجاب سمال انڈسٹریزکارپوریشن نے 1619درخواستوں کو پراسس کیا ہے۔بریفنگصوبائی وزراء ہاشم جواں بخت،فیاض الحسن چوہان،صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود،ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،سیکرٹری خزانہ،سیکرٹری اطلاعات، سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے