08:13 pm
نئے پاکستان کے نئے پنجاب میں عثمان بزدار گورننس اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئے

سرکاری یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر نے اپنا لائسنس رینیو کروانے کا تجربہ انٹرنیٹ پر لکھ ڈالا جو وائرل ہوگیا۔ ماہر تعلیم بزدار حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہتے نظر آئے۔ انہوں نے بتایا کے 2014 میں لائسنس کے حصول کیلئے وہ کس طرح لمبی لمبی قطاروں میں خوار ہوئے اور پھر اسی طرح 2017 میں لائسنس تبدیلی کے عمل کیلئے بھی انکو گھنٹوں لائن میں لگنا پڑا۔  جبکہ اکتوبر 20، 2020 کو انہوں نے اپنے لائسنس کی تجدید

کیلئے لاہور میں لبرٹی پر قائم خدمت مرکز وزٹ کیا تو یہی کام ان کا 5 منٹ میں مکمل ہو گیا۔ اور 3 دن کے اندر کورئیر کے ذریعے انکو اپنا لائسنس گھر پر موصول ہوا۔ پروفیسر صاحب نے مزید لکھا کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔ عوام کی فیڈ بیک کے مطابق بزدار حکومت کے اقدامات میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے اور ڈیجیٹل ایپس کے ذریعے لائسنس اجراء جیسی دیگر سہولیات سے بھی لوگ مستفید ہورہے ہیں۔‎

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا