08:44 pm
طلبا و طالبات سمیت تمام باقی پاکستانی بھی تیاری کر لیں، حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) طلبا و طالبات سمیت تمام باقی پاکستانی بھی تیاری کر لیں، حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔۔۔ حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہر سال کی امسال بھی 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کےب ساتھ منائی جائے گی۔اس موقع پر مسجد، گلیوں اور چوک چوراہوں کے علاوہ سرکاری و نجی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا جائے گا۔ مختلف شہروں میں ماہ مقدس ربیع الاول کے تقدس کو پیش نظر رکھتے ہوئے محافل میلاد کا
آغاز کر دیا گیا ہے۔ تقریب میں حمد و نعت کے علاوہ درود و سلام ذکر و اذکار بھی کیا جاتا ہے، جس سے شرکائے محفل نے اپنے دلوں کو منور کرتے ہیں ا اور اپنی روح کو تازگی بخشتے ہیں ماہ ربیع الاول مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ہے۔ یہ وہ خوشی ہے جس کا نشہ سارا سال رہتا ہے۔ ماہ ربیع الاول کو شاندار انداز میں منانے کا بہترین طریقہ صبح و شام دن و رات درودوسلام کی محافل کا انعقاد ہے۔ حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جشن ولادت ﷺ کے موقع پر ربیع الاول بروز جمعہ 30 اکتوبر صوبے میں عام تعطیل ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا