08:48 pm
حنا ربانی کھر نے پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی

شمیں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل سکا تو بھی ہمارے بلیک لسٹ میں جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کیوں کہ اگر آپ بیرونی حالات دیکھیں تو اس وقت تمام بیرونی حالات سپورٹ کرتے ہیں کہ پاکستان گرے لسٹ سے نکل سکتا، پاکستان سے بیرونی ممالک کے جتنے بھی مطالبات تھے ہر جگہ پاکستان نے نا صرف ڈیلیورکیا بلکہ اس سے کہیں زیادہ کام کیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ ایف اے ٹی ایف کی اپنی جو شرائط تھیں وہ بھی کافی حد تک پوری ہوچکی ہیں، ہم اس وقت اندرونی

مسائل میں پوری طرح سے گھرے ہوئے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان پوری طرح سے فائدہ نہیں اٹھاپارہا، اس کی وجہ اپوزیشن نہیں ہے کیوں کہ حزب اختلاف کا تو کام ہوتا ہے کہ حکومت کی کوتاہیوں کی نشاندہی کرے، جب کہ پاکستان کی سالمیت کے معاملے پر اپوزیشن نے بھرپور طریقے سے ساتھ دیا ہے۔ دوسری طرف پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا سالانہ اجلاس شروع ہوگیا ، جہاں پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت

پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا تین روزہ اجلاس شروع ہوگیا ، اجلاس کی صدارت ایف اے ٹی ایف کے سربراہ مارکس پلیئر کررہے ہیں ، ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے بارے میں بھی غور کیا جائے گا ، ذرائع کے مطابق پاکستان نے 27 میں سے 26 ایکشن پوائنٹ پرعملدرآمد کیا ہے ، جس کے بعد پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات بھی ختم ہو گئے ہیں ، جب کہ ایف اے ٹی ایف کے ورچوئل اجلاس میں پاکستان کے گرے لسٹ نکلنے یا نہ نکلنے کا فیصلہ جمعے تک سنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا