09:58 pm
معروف اینکرکامران خان نے بھی گھبراناشروع کردیا،وزیراعظم کواہم پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف اینکر پرسن کامران خان مہنگائی میں اضافے پر وزیراعظم کو اہم پیغام دے دیا ۔ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہمیں اپنے کئی شوز میں ملک میں جاری تباہ کن مہنگائی کی عکاسی کرتا رہا ہوں اوراب بھی وزیراعظم کو دو ٹوک انداز میں بتا نا چاہتا ہوں کہ کھانے پینے کی اشیاءکی قیمتوں میں جو اندوہناک اضافہ ہو ر ہا ہے ،اس نے عام پاکستانیوں کی چیخیں نکال دی ہیں۔انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب پاکستانی عوام مہنگائی پر
اس لیے رو رہی ہے کیونکہ انہیں یقین تھاکہ آپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کی زندگی آسان ہو گی اورمہنگائی نہیں ہو گی ۔میں بھی اقرار کروں گا کہ عام پاکستانی جب مجھ سے ملتا ہے تو میں انہیں پر امید اعداد وشمار کی خبریں سناتا ہوں لیکن عام پرکستانی کہتے ہیں کہ ان اعداد و شمار سے ہمارا کوئی واسطہ نہیں۔کامران خان نے کہا کہ جب میں عام آدمی کی امیدیں بڑھانے کی کوشش کرتا ہوں تو ان کا پیمانہ یہ ہوتا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ میں اتنی مہنگائی نہیں تھی،

اب مہنگائی بہت زیادہ ہو گئی ہے۔اینکر پرسن نے کہا کہ خان صاحب میں آگاہ ہوں کہ آپ دن رات محنت کر رہے ہیں لیکن اس سے عام پاکستانی کی امیدیں پوری نہیں ہوئیں بلکہ غریب اور عام پاکستانی آپ سے بد دل ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں آج بھی سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان کی ناکامی پاکستان کی ناکامی ہو گی۔کامران خان نے کہا کہ تمام امور کے غیر سیاسی ماہرین سمجھتے ہیں کہ موجودہ مہنگائی کی بڑی وجہ آپ کی ٹیم کی نا اہلی ،غلط فیصلے اور غلط اندازے ہیں۔وقت آگیا ہے کہ سیاسی مخالفت کو بھولیں اور کمر کس لیں ،مہنگائی کو شکست دیں ۔
 
تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر