10:41 pm
کورونا کا خطرہ، سرکاری ملازمین کو گھروں سے کام کی اجازت دینےکا فیصلہ۔۔ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا کے بڑھتے خطرات پر حکومت پنجاب نے نئی پلاننگ شروع کردی، وزیرقانون راجہ بشارت کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کااہم اجلاس ہوا جس میں 55 سال سے زائد عمر کے سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کی اجازت دینے کے حوالے سے تجویز پیش کی گئی۔لاہور نیوز کے مطابق اجلاس میں بچوں کے ساتھ آنے والی خواتین سرکاری ملازموں کو بھی گھر سے کام کرنے کی اجازت دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ حکومتی ادارے بار بار عوام سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کا کہہ رہے ہیں لیکن زیادہ تر عوام نے ایس او پیز کو نظر انداز کیا۔وزیرقانون نے وارننگ دی کہ اگر عوام کا یہی رویہ رہا تو حکومت کو مجبورا ًسخت اقدامات کرنا ہوں گے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وزیر قانون کوکورونا اقداما ت بارے بریفنگ بھی دی گئی، تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 774جگہوں پرسمارٹ لاک ڈاؤن چل رہا ہے

جبکہ شادی ہالز، تعلیمی اداروں اور مارکیٹوں کیلئے بھی ایس اوپیز بنائے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا