11:29 am
پاکستان کے مشہور و معروف میڈیا گروپ کے سینئر صحافی لاپتہ۔۔۔ پورے ملک میں ہلچل

کراچی (ویب ڈیسک) نجی جیو نیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران سید لاپتا ہو گئے۔ نجی جیو نیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران سید کی اہلیہ کے مطابق 14 گھنٹے گزرگئے لیکن علی عمران سید کا کچھ پتا نہیں لگایا جا سکا، گھر سے کہہ کر گئے تھے آدھے گھنٹے میں آرہا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ علی عمران گھر سے قریبی بیکری تک گئے تھے واپس نہیں آئے ہیں۔ علی عمران سید کے بھائی طالب رضوی نے بتایا کہ علی عمران گزشتہ روز شام 7 سے 8 کے 
درمیان گھر سے نکلے تھے اور کافی دیر کے بعد بھی واپس نہیں آئے تو تلاش شروع کی گئی جب کہ علی عمران موبائل فون بھی گھر چھوڑ گئے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ علی عمران سید کی گمشدگی سے کراچی پولیس چیف اور ڈی آئی جی ایسٹ کو آگاہ کردیا گیا ہے جب کہ ان کی گمشدگی سے متعلق سچل تھانے میں درخواست جمع کروا دی گئی ہے۔ دوسری جانب ایس ایچ او سچل تھانہ ہارون کورائی نے جیونیوز کو بتایا کہ واقعہ کی درخواست موصول ہوگئی ہے، جائے وقوعہ کا معائنہ اور جائے وقوعہ سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس علاقے میں اس طرح کا واقعہ پہلے کبھی نہیں ہوا، شواہد اکٹھے کرکے کیس کو حل کرنے کی کوشش کی جائےگی۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع