11:40 am
بارڈر پر انتہائی خطرناک جگہ کھڑے ہو کر جہاں پاکستان نے بھارت کو خوفناک شکست دی تھی، آرمی چیف کی بھارت کو للکا ر

بارڈر پر انتہائی خطرناک جگہ کھڑے ہو کر جہاں پاکستان نے بھارت کو خوفناک شکست دی تھی، آرمی چیف کی بھارت کو للکا ر

11:40 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اینکر عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ اور مرالہ کے علاقوں کا دورہ کیا ہے۔یہ بہت خاص علاقہ ہے۔پاک فوج کے زیر کنٹرول علاقوں کے بعد یہ علاقہ رینجرز کے علاقے میں آجاتا ہے۔ یہاں پر لائن آف کنٹرول پر تنازع رہتا ہے۔یہ وہ علاقہ ہے جہاں بھارت نے جب سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کیا تھا تو ان علاقوں میں جھڑپیں ہوئی تھیں،اور پوری دنیا میں بھارت
کا مذاق بھی بنا تھا۔ آرمی چیف نے اب جن علاقوں کا دورہ کیا ہے وہ دفاعی لحاظ سے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔اگر جنگ جیسی کوئی کیفیت ہو،بھارت آزاد کشمیر پر جنگ مسلط کر دے تو ان علاقوں کی اہمیت زیادہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عام طور پر آرمی چیف جاتے ہیں اور جوانوں سے خطاب کر کے آ جاتے ہیں لیکن اس مرتبہ آرمی چیف نے الگ قسم کا پیغام دیا ہے۔ بھارت تو اپنے ٹینک اتنی بلندی پر لے گیا جہاں وہ کام ہی نہیں کر سکتے۔ آرمی چیف نے اس دورے میں جھاڑیوں کے اندر چھپے ہوئے ایک ٹینک کے اوپر کھڑے ہو کر خطاب کیا،ٹینک کے اوپر جھنڈا موجود تھا جب کہ ٹینک کے فرنٹ پر فور سٹار کی ایک پلیٹ لگی ہوئی تھی۔آرمی چیف نے ٹینک کے اوپر کھڑے ہو کر پیغام دیا ہے کیونکہ وہ ایسی جگہ پر موجود تھے جہاں سے تھوڑے فاصلے پر ٹینکوں کی جنگ ہوئی تھی اور بھارت کو خوفناک شکست ہوئی تھی۔آرمی چیف نے ٹینک کے اوپر کھڑے ہو کر پاک فوج کے جوانوں کو اہم پیغام دیا ہے۔آرمی چیف کا انداز بھارت کے لیے بھی کھلا پیغام تھا کہ ہم جنگ کے لیے تیار ہیں۔میرے خیال میں وہ وقت جس کا پاکستانی لمبے عرصے سے انتظار کر رہے تھے وہ دور نہیں ہے،مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا وقت قریب آ گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم