11:40 am
سندھ کے مگرمچھ حاملہ خواتین کی صحت کیلئے مختص ڈیڑھ ارب روپے کی مچھلیاں کھا گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ میں غذائی قلت اور پیدائشی طور پر چھوٹے قد کی بیماری کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کی غریب و مسکین ماں کی صحت اور خوراک کیلئے ورلڈ بینک نے سندھ حکومت کو1.5 ارب روپے کے فنڈز مہیا کیےجن سے سندھ کی خواتین کو مچھلیاں کھلائے جانے کا منصوبہ تشکیل پانا تھا، منصوبے کے مطابق سندھ حکومت نے 22 اضلاع میں مچھلیوں کی افزائش کیلئے 1208فارمز یا تالاب بنانے تھے جن سے علاقے کی خواتین کو مچھلیاں مہیا
ہونی تھیں۔نجی ٹی وی سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے فنڈز ملنے کے 4 ماہ کے عرصے میں ڈیڑھ ارب روپے خرچ کردیئے ہیں مگر اب تک چند اضلاع میں برائے نام اس منصوبے پر کام ہوا ہے ، محکموں کے افسران نے یہ ڈیڑھ ارب روپے ہڑپ کرلیے ہیں، کوئی بتانے کیلئے تیار نہیں ہے کہ پیسے کہاں خرچ ہوئے اور اب تک کتنی خواتین اس منصوبے سے مستفید ہوئی ہیں۔جب اس پروجیکٹ کے ڈائریکٹر تالپور صاحب سے متعدد بار رابطہ کرنے اور منصوبے سے متعلق معلومات لینے کی کوشش کی مگر کسی قسم کا جواب موصول نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم