12:06 pm
پی ڈی ایم کا کوئٹہ جلسہ ، نواز شریف جلسے سے خطاب کریں گے یا نہیں ؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ این آر او کی ضرورت خود عمران خان کو ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا کل کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ کامیاب ہو گا جس میں نوازشریف بھی خطاب کریں گے۔کراچی میں اپنے شوہر کیپٹن
صفدر کی گرفتاری کے واقعہ کے متعلق انہوں نے کہا کہ اس سے حکومت کی بدنامی ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ سندھ حکومت کو اس کی تحقیقات کا حق ہے لیکن یہ معاملہ روزروشن کی طرح عیاں ہے، اس کی تحقیقات کی ضرورت نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کے نوازشریف کو برطانیہ سے واپس لانے کے دعویٰ کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ انہیں معلوم ہونا چاہیئے برطانیہ قانون کے تحت چلتا ہے، وہاں ارشد ملک جیسے ججز نہیں ہوتے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم