02:35 pm
عمران خان سے حکومت نہیں چلتی توہٹ جائے ہم چلاکردکھائیں گے  اہم ترین سیاسی شخصیت کاایسابیان جس سے کھلاڑی غصے سے پاگل ہوگئے

سکھر(ویب ڈیسک )سکھر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈھائی سال سے نقلی وزیر اعظم تھا جس کو ہم نے دیکھا اب اصلی کو بھی دیکھ لیں گے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ن لیگ کے ساتھ ایک حادثہ ہوا ہے جس پر ان کا حق ہے کہ وہ جس سے چاہیں انکوائری کرائیں کراچی واقعہ کے حوالے سے ہمارے پاس تمام ثبوت موجود ہیں، ہم کسی طرح بھی آئین کی پامالی نہیں ہونے دیں گے۔مراد علی شاہ نے یہ
بھی کہا کہ اگر ان سے وفاقی حکومت نہیں چلتی تو ہٹ جائیں ہم چلا کر دکھائیں گے، اس وقت 3 صوبوں کو اسلام آباد سے چلایا جا رہا ہے، پی ڈی ایم کے قیام سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے پی ڈی ایم کے قیام کا نتیجہ حکومت کو اسی سال ملے گا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم فیصلہ کریں کہ وہ کب لندن جا رہے ہیں لیکن اس سے قبل ان کو قرنطینہ کرنا پڑے گا، ہر بات پر گالی دینا حکومت کا فرض اور ہر الزام پچھلی حکومتوں پر ڈالنا ان کا کام ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گندم کی قلت ہو یا آٹا مہنگا ہوجائے تو الزام سندھ حکومت پر دیتے ہیں ٹیکس ریونیو جمع کرنے میں وہ خود ناکام ہوئے ہیں ان کی وجہ سے مہنگائی نے غریب عوام کا جینا حرام کررکھا ہے لیکن وہ الزام ہم پر دیتے ہیں۔مراد علی شاہ نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا کہ اگر ان سے کام نہیں ہوتا تو ہٹ جائیں پیپلز پارٹی ملک کو ان بحرانوں سے نکالے گی، کراچی کے جلسے میں عوام نے تاریخی شرکت کی جس پر ہم عوام کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کی جزائر کے حوالے سے بدنیتی اس سے ظاہر ہوتی ہے کہ کس طرح ایک پبلک ڈاکیومنٹ کو ایک ماہ تک چھپا کر رکھا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ