02:49 pm
چھوڑیں مہنگے اے سی اور لاکھوں روپے بل کو ، گھر میں یہ خصوصی پینٹ کروائیں اور گھر کو تھنڈا یخ کریں ، اگلی گرمیوں کیلئے زبردست خبر

چھوڑیں مہنگے اے سی اور لاکھوں روپے بل کو ، گھر میں یہ خصوصی پینٹ کروائیں اور گھر کو تھنڈا یخ کریں ، اگلی گرمیوں کیلئے زبردست خبر

02:49 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سورج کی چلچلاتی دھوپ سے بچنے کے لیے لوگ درختوںکی چھاؤں ڈھونڈتے نظر آتے تھے مگر زمانہ بدلا ٹیکنالوجی نے ترقی کی اور اے سی ایجاد کر لیے گئے۔ یہ اے سی ایسی ٹھنڈک مہیا کرتے ہیں کہ سورج کی تپش کا پتا ہی نہیں چلتا۔تاہم اب سائنسدانوںنے ایک اور کارنامہ سرانجام دیا ہے انہوں نے ایک ایسا پینٹ ایجاد کر لیا ہے کہ وہ پینٹ کرنے سے سورج کی گرم شعاؤں سے آپ محفوظ رہیں گے اور گرمی نہیں لگے گی۔
یوں آپ اے سی کے خرچے سے بچ جائیں گے اور آپ کا بجلی کا بل بھی زیادہ نہیں آئے گا۔جب سے 
اوزون کی تہہ پھٹنا شروع ہوئی ہے تب سے گرمی کی حدت آہستہ آہستہ بڑھتی جا رہی ہے اور یہ عوام کی پریشانی میں اضافے کا باعث بنی کیونکہ اس سے ٹمپریچر بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ 1980میں پتا چلا تھا کہ کلوروفلوروکاربن کی وجہ سے اوزون کی تہہ کی کمی پوری کی جا سکتی ہے۔ تب سے اب تک کلوروفلورو کاربن کو اے سی اور دیگر کولنگ پراجیکٹس میں استعمال کیا جا رہا ہے۔تاہم سائنسدان اس کے استعمال سے بچنے کی تحقیق پر لگے ہوئے تھے کیونکہ اس پر اخراجات بہت زیادہ آتے تھے۔چونکہ اے سی کے استعمال سے بل زیادہ آتے تھے ا ور انرجی کے استعمال سے ماحولیاتی تبدیل بھی بڑے پیمانے پر واقع ہو رہی تھی لہٰذا سائنسدانوں نے ایک ایسا سفید پینٹ ایجاد کیا ہے جو آپ کے کمرے کو باہر کے درجہ حرارت کی نسبت دس ڈگری کم درجہ حرارت پر رکھے گا۔ یوں آپ کو اے سی بھی نہیں چلانا پڑیں گے اور بہت زیادہ بل آنے سے بھی آپ کی بچت ہو جائے گی۔یہ رنگ اس قدر تیز الٹراوائلٹ شعائیں منعکس کرتا ہے کہ آپ براہ راست سورج کے نیچے بنے کمرے میں بھی یہ پینٹ کر دیں تو بیرونی درجہ حرارت کی نسبت کمرے کے اندر اے سی والا ماحول ہی بن جائے گا۔اس پینٹ کی تیاری میں ایک سو سے زائد اشیا کا استعمال کیا گیا ہے اور اس کے پچاس مختلف ٹیسٹ بھی کیے جا چکے ہیں۔ اس پینٹ کی تیاری میں سب سے اہم جز کیلشیم کاربونیٹ ہے جو ٹھنڈک کے پراسز میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔تاہم یہ رنگ تیار ہو کر مارکیٹ میں تو آ چکا ہے مگر دیکھنا یہ ہے کہ عوام اپنے گھروں اور دفاتر میں لگے اے سی سے جان چھڑانے اور بھاری بھرکم بلوں کی ادائیگی سے بچنے کے لیے اس پینٹ کا استعمال کب کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟اہم تفصیلات آگئیں

لاہور :کیمیکل گودام میں آتشزدگی، عمارت گرنے سے5ریسکیو اہلکار زخمی

لاہور :کیمیکل گودام میں آتشزدگی، عمارت گرنے سے5ریسکیو اہلکار زخمی

الیکشن کمیشن کا  249  ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس

الیکشن کمیشن کا 249 ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس

وہ لوگ بار بار شادی کرنے پر مجبور کررہے تھے،پاکستان واپسی کے بعد وہ کس کیساتھ رہ رہی تھیں ؟ بڑی خبر آگئی

وہ لوگ بار بار شادی کرنے پر مجبور کررہے تھے،پاکستان واپسی کے بعد وہ کس کیساتھ رہ رہی تھیں ؟ بڑی خبر آگئی