06:54 pm
مریم نواز کوئٹہ پہنچ گئیں ،شا ندار استقبال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کل کے جلسے میں شرکت کےلئے کوئٹہ پہنچ گئی ہیں کہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کےلئے کوئٹہ پہنچ چکی ہیں۔ ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ مریم نوا زنے طیارے میں اپنی سالگرہ کاکیک کاٹا۔ کوئٹہ پہنچنے پر کارکنوں نے مریم کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ مریم نواز نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور صدر مسلم لیگ (ن) بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سے
ملاقات کی۔اس دوران مریم نواز ن لیگ میں شامل ہونے والے جعفر خان مندوخیل کے گھر پہنچیں جہاں انہیں روایتی علاقائی لباس کا تحفہ دیا گیا اور چادر پہنائی گئی۔خیال رہے کہ جعفر خان مندوخیل نے ق لیگ چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی ہے
 
تازہ ترین خبریں

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا