07:34 pm
مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما مریم نواز کے رویے سے نالاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پارٹی کے دو دھڑوں میں تقسیم ہوجانے کے شکوک و شبہات کو تقویت دینا شروع کردی ہے۔ ایک خبررساں ادارے کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں 84میں سے صرف 28ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔اس صورتحال میں بھی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ادھرادھر وضاحتیں دیتے دکھائی دیے۔ذرائع کا کہناہے مریم نواز اپنی صدارت میں اجلاس بلوا
کر انتہائی سخت اور غیر لچکدار رویہ اپناتے ہوئے صرف ہدایات جاری کرتی ہیں ۔ جبکہ کسی بھی معاملے پر سینئر رہنمائوں کو اعتماد میں نہیں لیا جاتا ۔ اس رویے سے سینئر رہنمانالاں ہیں۔ اور انھوںنے اس ضمن میں باضابطہ طورپر شکایت کی ہےْ۔ رپورٹ کے مطابق اراکین کی تنقید اور شکوے پر شاہد خاقان عباسی نے وضاحت دی کہ مریم نواز بھی مشاورت کرتی ہیں لیکن وہ براہ راست نوازشریف سے ہدایت لیتی ہیں، ان کیساتھ رابطے میں ہیں جس پر اراکین کا کہناتھاکہ

ہدایات لندن سے ہی لینی ہیں تو ہمیں بلانے کا کیا فائدہ، یہ بھی واضح نہیں ہوتا کہ پارلیمنٹ میں کیا پالیسی اپنانی ہے ۔ رانا ثنا اللہ اور خواجہ آصف کو ہدایت کی گئی ہے کہ اراکین کی شکایات کا ازالہ کریں لیکن انہوں نے مریم کے حق میں کچھ نہیں بولا

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم