07:54 pm
پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کرنے کی افواہیں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار رانا مبشر نے قیاس ظاہر کیا ہے کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے پسپائی اختیار کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیو ز کے پروگرام کے دورا ن گفتگو کرتےہوئے رانا مبشر کا کہنا تھا کہ ایک ایسے وقت میں جب اپوزیشن کی 11جماعتیں دھواں دار جلسوں کا سلسلہ آگے بڑھا رہی ہیں تو ایسے وقت میں بلاول بھٹو کا گلگت بلتستان چلے جانا سمجھ سے بالاتر ہے۔بلاول بھٹو کے کوئٹہ جلسے میں شرکت کے امکانات بالکل بھی نہیں ہیں۔
جس سے یہ تاثر ظاہر ہورہا ہے کہ پیپلزپارٹی تصادم اور محاذ آرائی کے مقاصدکےلئے استعمال نہیں ہونا چاہتی اس لئے کوئی فیس سیونگ یا محفوظ راستہ اختیار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی اس کشتی سے پھلانگ سکتی ہے۔ تاہم پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہی پی ڈی ایم کو ابتدائی پلیٹ فارم فراہم کیا۔ اور اب بھی پیپلزپارٹی نے ایک بڑے جلسے کی میزبانی کی ہے۔ اگر بلاول بھٹو کوئٹہ جلسے میں شریک نہ بھی ہوئے تو وہ ورچوئل خطاب کریں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم