08:40 pm
پاکستانی سیاست دانوں کی زندگی کے انوکھے لمحات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

پاکستانی سیاست دانوں کی زندگی کے انوکھے لمحات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

08:40 pm


پاکستانی قوم میں اس کے سیاست دان بھی کسی سیلیبریٹی سے کم اہمیت کے حامل نہیں ہوتے لوگ ان کے حالیہ کاموں کے ساتھ ساتھ ان کے ماضی کے حوالے سے بھی ہر خبر کے بارے میں جاننے کے لیے بے چین رہتے ہیں ایسے ہی کچھ لمحات کو آج ہم آپ کے سامنے لائیں گے- عمران خان پاکستان کے موجودہ عمران خان کا تعلق جو پانچ اکتوبر 1952 میں لاہور میں پیدا ہوئے پشتون خاندان میں پیدا ہونے والے عمران خان دو بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے
اپنے بچپن کے دلچسپ واقعات کے حوالے سے ان کا یہ کہنا تھا کہ جب 6 ستمبر 1965 میں انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا تھا تو اس وقت ان کی عمر صرف بارہ برس تھی ۔ اس وقت انہوں نے زندگی میں پہلی بار اپنے والد کی بندوق اٹھائی تھی اور اپنے کزنز کے ساتھ مل کر شہری علاقوں کی حفاظت کے لیے ڈیوٹی سر انجام دی تھی ۔ اگرچہ اس ڈیوٹی کے دوران ان کا سامنا کسی بھارتی فوجی سے نہیں ہوا تھا مگر اس کے باوجود وہ اپنے اس عمل پر آج بھی فخر کرتے ہیں-

شیخ رشید سال 1950 میں راولپنڈی میں پیدا ہونے والے شیخ رشید کا اپنے بچپن کے بارے میں بتاتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ وہ ایک غریب گھرانے کے فرد تھے اور بچپن میں چائلڈ لیبر کا بھی شکار رہے جس لال حویلی میں وہ اب رہتے ہیں ان کا یہ کہنا تھا کہ انہوں نے اسی لال حویلی کے سامنے نہ صرف مزدوری کی بلکہ انہوں نے لال حویلی کے سامنے کتابیں بھی بیچی ہیں- آصف علی زرداری چھبیس جولائی 1955 کو کراچی میں پیدا ہونے والے آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری پاکستان کے پہلے سینما ہاؤس کے مالک تھے ان کے حوالے سے بہت کم لوگ اس بات کو جانتے ہیں کہ انہوں نے بچپن میں ایک فلم میں چائلڈ اسٹار کا رول بھی ادا کیا

اس فلم میں انہوں نے وحید مراد کے بچپن کا کردار نبھایا تھا کہنے والوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر آصف زرداری سیاست میں نہ آتے تو وہ ایک بہترین اداکار ضرور ہوتے- بینظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہونے والی بے نظیر بھٹو سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی تھیں جو کہ پیدائشی طور پر ایک خوبرو لیڈر تھیں مگر ابتدائی جوانی کے دور ہی سے ان کی زندگی کی مشکلات میں ان کے والد کے قید و بند کے سبب اضافہ ہو گیا تھا بھائیوں کی جلاوطنی کے سبب والد کی سیاسی پارٹی کا سنبھالنے کی ذمہ داری انتہائی کم عمری ہی میں ان کے کاندھوں پر آگئی تھی ۔انہوں نے انتہائی کم عمری ہی میں ہاورڈ یونی ورسٹی سے اپنی گریجوئشن مکمل کی تھی-
 

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ