09:55 pm
عابد علی کی اہلیہ اپنی پانچ سالہ بیٹی کے غم میں نڈھال

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ لاہور موٹر وے کے مرکزی ملزم عابد علی کی گرفتاری دو ہفتے پہلے عمل میں لائی جا چکی ہے۔ تاہم اس کی پانچ سالہ بیٹی کے بارے میں اب ایک دلخراش خبر سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عابد ملہی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے روتے ہوئےبتایا ہے کہ اس کی پانچ
سالہ بیٹی کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں ہے۔ بشریٰ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کئی مرتبہ عروج فاطمہ سے ملاقات کی کوششیں کرچکی ہے۔ لیکن اسے وہاں داخل تک نہیں ہونے دیا جاتا۔ اب جب کہ مرکزی ملزم کا سارا خاندان رہا ہوچکا ہے ۔ اس کی پانچ سالہ بیٹی قید میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ