10:42 am
کوئٹہ جلسے سے قبل ن لیگ میں بھونچال 84 میں سے 46 اراکین قومی اسمبلی کی بغاوت لیگی رہنماوں نے مریم نواز کیخلاف آواز بلند کر دی

کوئٹہ جلسے سے قبل ن لیگ میں بھونچال 84 میں سے 46 اراکین قومی اسمبلی کی بغاوت لیگی رہنماوں نے مریم نواز کیخلاف آواز بلند کر دی

10:42 am


لاہور (ویب ڈیسک) کوئٹہ جلسے سے قبل ن لیگ میں بھونچال، بیشتر لیگی اراکین قومی اسمبلی نے مریم نواز کیخلاف آواز بلند کر دی۔ تفصیلات کے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم تحریک کے آغاز میں ہی مشکلات کا شکار نظر آ رہا ہے۔ پہلے بلاول بھٹو کی جانب سے گلگت بلتستان میں موجودگی کا بہانہ بنا کر کوئٹہ جلسے میں شرکت سے معذرت کی گئی، اور اب ن لیگ کے اراکین قومی اسمبلی نے بھی اچانک بغاوت کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے پارلیمانی رہنماوں
کے اجلاس میں بیشتر لیگی اراکین اسمبلی غیر حاضر رہے۔ اجلاس کے دوران 84 میں سے 46 اراکین قومی اسمبلی غیر حاضر رہے۔ اجلاس میں صرف 24 اراکین قومی اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس میں بھی شرکت کرنے والے لیگی رہنماوں نے مریم نواز کیخلاف آواز بلند کر دی۔ذرائع کے مطابق لیگی اراکین اسمبلی، بشمول سینئر رہنماوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ اگر لندن سے ہی پارٹ چلانی ہے تو پھر ہمارا کردار بھی واضح کیا جائے۔اجلاس کے دوران لیگی رہنماوں

اور اراکین اسمبلی نے مریم نواز کے یکطرفہ فیصلوں پر بھی شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے لیگی رہنماوں کو جواب دیا کہ مریم نواز اپنے والد قائد ن لیگ نواز شریف سے ہدایات لے کر فیصلے کرتی ہیں۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ن لیگ کے اندر اب نواز شریف اور شہباز شریف گروپس کی تقسیم واضح ہوگئی ہے۔ن لیگ کے بیشتر رہنما نواز شریف کے فوج مخالف بیانیہ سے خوش نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اگر یہی سب کرنا ہے تو پھر یا تو میاں صاحب خود پاکستان واپس آئیں، یا پھر ہم سب کو لندن بلا لیں۔ اس بیانیہ کا پاکستان میں رہتے ہوئے بوجھ اٹھانا ممکن نہیں ہے۔ جبکہ یہاں واضح رہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بھی پیش گوئی

کر چکے ہیں کہ آنے والے دنوں میں ن لیگ تقسیم کا شکار ہوگی، ن میں سے ش نکل جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری