11:23 am
ان دھمکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں۔۔۔کوئٹہ جلسے سے  قبل پی ڈی ایم کو دھمکیاں کون دے رہا ہے؟بڑی خبر آ گئی

ان دھمکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں۔۔۔کوئٹہ جلسے سے قبل پی ڈی ایم کو دھمکیاں کون دے رہا ہے؟بڑی خبر آ گئی

11:23 am


لاہور(ویب ڈیسک) بلو چستان نیشنل پارٹی کے سر براہ سر دار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جن تنظیموں کے نا موں سے ہمیں ڈرایا جا رہا ہے انکا نقصان حکومت نے کہا ہے ہم نے ان کے ساتھ کچھ نہیں کیا،ہم ٹیررزم سے ڈرنے والےنہیں،بلوچستان کے فیصلے ہمیشہ تا ریخی رہے ہیں ، کوئٹہ کاجلسہ نہ صرف تار یخی ہو گا بلکہ جمہوریت کے تابوت میں آخر ی کیل ثا بت ہوگا، کوئٹہ جلسے کی انتظا میہ کو ڈرایا جا رہا ہے،حکومت بلوچستان کے ترجمان کرائے کی کرسی کی طرح ہیں،
انکے بیان پر کوئی تبصر ہ نہیں کرونگا،ایوب سٹیڈ یم کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے سر دار اختر مینگل نے کہا کہ حکو مت کہتی ہے میڈ یا آزاد ہے اور آزادی اظہارے را ئے بھی ہے، ملک میں اس وقت مکمل جمہوریت نہیں اور نہ ہی اپنی رائے دینے کی آزادی ہے ،وفا قی اور صوبائی حکو متیں اپنی حر کتوں سے ثا بت کر رہی ہیں کہ جمہور یت اب بھی تہہ خا نوں میں قید ہے،کوئٹہ جلسے کی انتظا میہ کو تھریٹس دی جا رہی ہیں، سا ؤنڈ سسٹم سمیت دیگر سہو لیات مہیا کر نے والوں کو بھی ڈرایاجا رہا ہے،

حکو مت انتظا ر کرے دل بڑ ا رکھ کر جلسے کو دیکھے، جب جلسے کی آوزیں حکمرانوں کی کا نوں میں گو نجیں گی تب انہیں سیا سی جما عتوں کی قوت کا احساس ہو گا،انہوں نے کہا کہ جب تک بلو چستان کا احساس محرومی ختم نہیں کیا جا تا اور یہاں کے لوگوں کو برابر کے شہری تصور،تحفظ کا احساس نہیں د لایا جا تا اور لا پتہ افراد با زیا ب نہیں ہو تے یہاں جمہور یت بے معنی رہے گی ، جن تنظیموں کے نا موں سے ہمیں ڈرایا جا رہا ہے انکا ہم نے نہیں بلکہ حکمرانوں نے نقصا ن کیاہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیں ڈرانے کی کوشش نہ کرے ہم نے بہت کچھ دیکھا ہے، اگر حکومت کےاپنےدل میں ڈرہےتو وہ اپنےپاس رکھے،انہیں کا م آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ حکو مت بلو چستان کا تر جمان کر ائے کی کرسی کی طر ح ہے ،انکی حیثیت ہر دور میں اس کر سی کی طرح ہے جو بعد میں کسی اور جگہ ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ