11:46 am
ایف اے ٹی ایف اجلا س میں سعودی عرب اور ملائیشیا کی پاکستان  کے آن سائٹ وزٹ کی مخالفت کا پراپیگنڈہ ۔۔FATF

ایف اے ٹی ایف اجلا س میں سعودی عرب اور ملائیشیا کی پاکستان کے آن سائٹ وزٹ کی مخالفت کا پراپیگنڈہ ۔۔FATF

11:46 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف اے ٹی ایف اجلاس میں ملائیشیا اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی حمایت نہ کرنے کے بھارتی پراپیگنڈے کو ایف اے ٹی ایف کے صدر نے ناکام بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے بھارتی صحافی کے سوالات کے جوابات میں کہا کہ ایف اے ٹی ایف کنسلٹیشن کا عمل ایک خفیہ عمل ہے۔ آن سائٹ وزٹ کے لیےضروری ہے کہ ایکشن پلان پر عمل ہو۔ آن سائٹ وزٹ تب ہوتا جب ایکشن پلان عمل ہو گیا ہوتا۔
آن سائٹ وزٹ کے لیے عمومی طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے۔ صدرایف اے ٹی ایف نے قوانین سے آگاہ کرتے ہوئے بھارتی صحافی کو بتایا کہ ایف اے ٹی ایف کا کنسلٹیشن کا عمل خفیہ ہوتا ہے ۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف پلانری میں تمام ممالک نے پاکستان کے ایکشن پلان کی بھرپور تعریف کی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ سوائے بھارت کے کسی بھی ملک نے پاکستان کے ایکشن پلان کی مخالفت نہیں کی ۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف پلانری میں وقت کی کمی کے

باعث سعودی عرب اور ملائیشیا کو فلور ہی نہیں ملا۔ جب ان دو ممالک کو فلور ہی نہیں ملا تو حمایت یا مخالفت کیسی ؟ بھارتی پراپیگنڈہ کیا جا رہا اتھا کہ سعودی عرب، ملائیشیا اور چین نے پاکستان کے آن سائٹ وزٹ کی مخالفت کی ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملائیشیا اور سعودی عرب کو پلانری میں فلور ہی نہیں ملا تو مخالفت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا تھا کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف پر وسیع پیمانے پر بین الاقوامی تعاون حاصل ہے۔ وفاقی وزیر نے اس سے قبل جاری بیان میں کہا تھا کہ فیٹف انتظامیہ نے تصدیق کی ہے پاکستان کے سر سے بلیک لسٹ کی تلوار مکمل طور پر ہٹ چکی ہے۔

وفاقی وزیر صنعت وپیداوا ر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان نے فیٹف ایکشن پلان پر شاندار پیشرفت کی ہے، 27 میں سے 21 نکات پر پاکستان کلیئر ہوچکا، بقیہ 6 کو بھی جزوی طور پر مکمل قرار دیا گیا ہے۔ ایک سال کے اندر پاکستان نے 5 سے 21 نکات تک کامیابی حاصل کی ہے۔ موجودہ صورتحال کی کیفیت آئندہ کے تجزیے کیلئے پاکستان کی معاونت پر مرکوز رہی۔ کرونا وبا کے باوجود اس سنگ میل کیلئے شب و روز محنت کرنے والی وفاقی و صوبائی ٹیموں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند کرنے کی تیاریاں

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

وزیراعظم 3روزہ دورے پرکل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر ،ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نئی تاریخ رقم،نوجوانوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ ،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار