12:54 pm
مخالف جماعت کو زبردست جھٹکا ، مریم نواز کے کوئٹہ پہنچتے ہی مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی ، اہم وکٹ اڑا دی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے جلسہ میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچ گئی ہیں جہاں وہ جعفر مندوخیل کے گھر گئیں، مسلم لیگ ق کے رہنما جعفر خان مندوخیل نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہناتھاکہ نوازشریف نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا،نوازشریف کی آواز پورے پاکستان میں گونج رہی ہے، 72 سالہ تاریخ میں عوام نے خوف کی زنجیریں توڑی ہیں،
پی ڈی ایم کی 11جماعتوں نے خوف سے آزاد ہوکر اتحاد کیا، خوف میں رکھنے والوں کے احتساب کا بھی مطالبہ کیا ہے. ان کا مزید کہنا تھاکہ نوازشریف ملک میں نہ ہوتے ہوئے بھی چھائے ہوئے ہیں، عوام نوازشریف کومسیحاسمجھ رہے ہیں، نوازشریف نے ریاست سے اوپر ریاست کی بات کی، آئی جی کواٹھانے کے بعدثبوت دیاگیاریاست کے اوپرریاست کیاہوتی ہے، کراچی واقعہ کے بعدوزیراعظم منظرسے غائب ہیں،وہ بھی کراچی واقعہ سے لاعلم ہیں۔مریم نواز کاکہنا تھاکہ کراچی واقعہ

کے بعدوزیراعظم منظرسے غائب ہیں،سندھ پولیس نے چھٹی کی درخواست دی،کہاان حالات میں کام نہیں کرسکتے،ہمیں ہرحال میں عوامی مینڈیٹ کااحترام کرناہے، آٹا، چینی ،ادویات کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں، حکومت نے ریاست کی طاقت کواپنی طاقت سمجھ لیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ہیں،نوازشریف نے ذاتی مفادات کی قربانی دےکروطن عزیزکی بات کی،نوازشریف نے ہمیشہ وطن عزیزکے دفاع کویقینی بنایا۔
 
تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان