12:57 pm
پی ڈی ایم نے گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد کوئٹہ میں پنڈال سجا لیا، کتنے لوگوں کی آمد متوقع ؟ ناقابل یقین دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالا اور کراچی کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عوامی طاقت کے مظاہرے کے لیے کوئٹہ میں میدان سجا لیا ہے۔ کوئٹہ کے ایوب پارک میں پی ڈی ایم کے آج ہونے والے جلسے کے لیے تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور مرکزی رہنما کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ پی ڈی ایم کی قیادت کا دعویٰ ہے کہ یہ جلسہ بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا۔
بلوچستان میں سیکیورٹی تھریٹ کے باعث پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کر کے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ایک روز کی پابندی عائد کی گئی ہے جب کہ شہر کے مختلف علاقوں میں صبح 11 بجے سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس بھی بند رہے گی۔ ڈی آئی جی کوئٹہ اظہر اکرم کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے لیے 5000 سے زائد اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، جلسہ گاہ کی ڈرونز کی مدد سے بھی نگرانی کی جا رہی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے