01:01 pm
پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔۔۔ سندھ حکومت نے عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل جی این این نے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے حوالے سے بتایا کہ 30 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔ یادرہے کہ کئی عرب ممالک نے بھی اس موقع پر عام تعطیل کا اعلان کررکھا ہے ، متحدہ عرب امارات کی فیڈرل
حکومت نے کہا ہے کہ جمعرات 29 اکتوبر کو 12 ربیع الاول (عید میلاد النبی) کی تعطیل ہوگی۔ہیومن ریسورسز ادارے نے کہا ہے کہ ’ کابینہ سے مقرر کردہ سرکاری تعطیلات میں 12 ربیع الاول بھی شامل ہے، اس موقع پر ملک کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان، نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے‘۔
 
تازہ ترین خبریں

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا