02:05 pm
پاکستان کے اہم شہر میں17اور 15سالہ 2بہنوں کو اغوا کر کے ان کیساتھ مسلسل 6روز تک ۔۔۔! فلمیں تک بنا لی گئیں ، افسوسناک خبر

فیصل آباد(ویب ڈیسک) محلہ اشرف آباد سے 15 افراد 2نو عمر بہنوں کو اغواء کر کے 6دن تک اجتماعی ر ی پ کا نشانہ بناتے رہے۔ ملزموں نے ان کی تصاویر اور فحش فلمیں بھی بنا لیں، بااثر ملزموں کی طرف سے پیچھا نہ چھوڑنے پر والدہ کی طرف سے 15 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر کو سلمان وغیرہ نے 17 سالہ (ل)اور اس کی 15 سالہ بہن (آ)کو اغواء کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ملزم انہیں مختلف مقامات پر رکھ
کر نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی ر ی پ کا نشانہ بناتے رہے۔ ملزموں نے ان کی تصاویر بنانے کے علاوہ ویڈیوز بھی بنا لیں۔ 7 دن بعد (آ)کو جھنگ بازار کے علاقہ اور اگلے روز (ل)کو گوجرانوالہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ غریب والدین قانونی کارروائی کی سکت نہ رکھنے کی وجہ سے مکان ہی چھوڑ گئے مگر ملزموں نے ان کا وہاں بھی پیچا نہ چھوڑا۔ متاثرہ لڑکیوں پر آتے جاتے آوازیں کستے اور ویڈیو بنانے لگے۔ 6دن قبل دونوں بہنیں والدہ کے ہمراہ ملت

روڈ پر جا رہی تھیں کہ ملزم ان کی پھر ویڈیو بنانے لگے۔ منع کرنے پر ماں بیٹیوں پرتشددکر کے فرار ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش