02:14 pm
38دن بعد بحال ہونے والی پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب ہوگئی، مسافر خوار ہو گئے

38دن بعد بحال ہونے والی پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب ہوگئی، مسافر خوار ہو گئے

02:14 pm


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) 38 روز بعد دوبارہ بحال ہونے والی پشاور بی آر ٹی بس دوبارہ خراب۔بس حیات آباد فیز3 کے قریب خراب ہوئی،ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس ٹیکنیکل فالٹ کے باعث خراب ہوئی،جلد مسئلہ حل کر لیا جائے ۔بس سروس گزشتہ روز ہی بحال ہوئی تھی ۔جبکہ ترجمان بی آرٹی کا کہنا ہے کے بس کے کلچ میں مسئلہ آیا ہے،باقی بسیں روٹ پر چل رہی ہیں ،ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی بس خراب ہوجائے تو اُس کا متبادل موجود ہے،یاد رہے
پشاور بی آرٹی میں آئے روز آگ لگنے کا واقعات بڑھنے کے بعد بس سروس بند کردی گئی تھی جو روز تک بند رہی،چینی ماہرین کی جانب سے خرابی دور کرنے کے بعد بس سروس کل ہی بحال کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بھی بی آر ٹی کی بس میں آتشزدگی کا واقعہ حیات آباد کر علاقے میں پیش آیا تھا جہاں بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا تھا کہ ریسکیو 1122کی طرف سے کی گئی فوری کارروائی کے نتیجے میں آگ پر فوری قابو پا لیا گیا

تاہم آتشزدگی کے واقعے میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ اس حوالے سے واضح رہے کہ صوبائی دارالحکومت پشاور کی حکومت کی طرف سے حال ہی میں شروع کی گئی بی آر ٹی بس سروس مختلف فنی خرابیوں کا شکار ہونے لگی ہے ، جہاں چند روز قبل بھی بی آر ٹی کی ایک بس تہکال اسٹیشن کے قریب خراب ہوگئی تھی ، جہاں ٹریک پر رواں دواں بس اچانک تہکال اسٹیشن کے قریب پہنچ کر رُک گئی تھی جس کے بعد حکام کی طرف سے کافی تگ و دو کے بعد بھی بس میں ہونے والی فنی خرابی کا پتا نہ چل سکا اور بعد ازاں تمام مسافروں کو وہیں پر اتارنا پڑا جبکہ 2,3 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بس وہیں پہ خراب کھڑی رہی ۔

جبکہ اس سے قبل بھی بی آر ٹی پشاور کی ایک بس میں آگ بھڑک اٹھی تھی ، آگ لگنے کا وہ واقعہ بھی حیات آباد اسٹیشن پر پیش آیا، ریسکیو 1122 نے آگ پر بروقت قابو پا لیا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ بی آر ٹی کے مرکزی روٹ پر واقع حیات آباد اسٹیشن پر کھڑی بس میں آگ بھڑک اٹھی ، آگ بس کی چھت پر لگی۔ بس پر آگ لگنے کے بعد جلد ہی ریسکیو 1122 سروس کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بس کی چھت پر لگی آگ پر بروقت قابو پا لیا۔ واقعے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

تازہ ترین خبریں

میرے پاس جنات ہیں ، مروا دوں گا، لاہور میں باپ بیٹی کے درمیان خوف کی فضا میں کیا کام ہو تا رہا ؟ 

میرے پاس جنات ہیں ، مروا دوں گا، لاہور میں باپ بیٹی کے درمیان خوف کی فضا میں کیا کام ہو تا رہا ؟ 

براڈشیٹ پرچینی چوری والا طریقہ واردات استعمال کیا جارہاہے ،اسحاق ڈار

براڈشیٹ پرچینی چوری والا طریقہ واردات استعمال کیا جارہاہے ،اسحاق ڈار

حکومت اسرائیلی اور بھارتی فنڈنگ کا ڈیٹا ڈیلیٹ کررہی ہے،(ن)لیگ

حکومت اسرائیلی اور بھارتی فنڈنگ کا ڈیٹا ڈیلیٹ کررہی ہے،(ن)لیگ

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق