02:40 pm
ریسکیو1122 میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف، ڈی جی ریسکیو طلب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ریسکیو1122 میں اڑھائی ارب روپے سے زائد کرپشن کا انکشاف، محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی جی ریسکیو کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو
1122 سروس میں مبینہ طور پر دو ارب سے زائد کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ریسکیو 1122 میں کرپشن کی تحقیقات محکمہ اینٹی کرپشن کر رہا تھا، تحقیقات کے سلسلےمیں محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی جی ریسکیو 1122 رضوان نصیر کو 26 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق
ریسکیو 1122 سروس میں مبینہ طور پر ڈھائی ارب سے زائد کی کرپشن میں محکمہ اینٹی کرپشن نے ریسکیو 1122 کے ڈائریکٹر جنرل سمیت دیگر افسران کو26 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو 1122 میں مبینہ طور پر 2 ارب 57 کروڑ کی کرپشن پر محکمہ اینٹی کرپشن تحقیقات کررہا ہے، تحقیقات کے عمل کو 6 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کے حکام کی جانب سے پرنٹنگ کے ٹھیکوں سے من پسندافراد کو نوازنے،

جعلی اور بوگس کمپنیوں کے ذریعے ادویات کی خریداری جیسے گھپلے سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق بلیک لسٹ کمپنیوں کو تقریبا 3 کروڑ کے غیر قانونی ٹھیکے دیئے گئے، غیر قانونی بھرتیاں اور تقرریاں کی گئیں، اور ایک جعلی کمپنی احمد میڈیکس کے ذریعے ریسکیو وہیکلز خریدی گئیں۔ واضح رہے کہ چار ماہ قبل محکمہ اینٹی کرپشن نے ریسکیو 1122 کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان اور دیگر10 افسرا ن کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی تھی، مگر مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا، جس پر محکمہ اینٹی کرپشن نے ان تمام افسرا ن کو ریکارڈ سمیت 26 اکتوبر کودوبارہ طلب کرلیا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش