07:07 pm
پنجاب حکومت کے بعد مسلم لیگ (ن) نے بھی اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا

پنجاب حکومت کے بعد مسلم لیگ (ن) نے بھی اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا

07:07 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عثمان بزدار کی پنجاب حکومت کے بعد اب مسلم لیگ (ن) نے بھی اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےلاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبےکاافتتاح کیا، اس موقع پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ اور چینی سفیر بھی شریک ہوئے۔دوسری جانب لاہور میں ن لیگ نے بھی اورنج لائن میٹروٹرین کا افتتاح کیا اور انارکلی اسٹیشن پر جشن منایا، لیگی رہنماؤں نے زندہ دلان لاہور کو مبارک باد دی
اور نواز شریف اور شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔خواجہ سعد رفیق کاکہنا تھاکہ حکومت کو اورنج لائن ٹرین کے افتتاح پر ان کا جشن برداشت نہیں ہورہا،پنجاب حکومت نے رات انہیں گرفتار کرنے کا پروگرام بنا لیا تھا۔سابق وزیر ریلوےکاکہنا تھا کہ آئین اور قانون کی حکمرانی مانگنے پر مسلم لیگ ن کے رہ نماؤں کو جیلوں میں ڈال دیاجاتا ہے، آپ سلیکٹڈ تھے، سلیکٹڈ ہیں اورسلیکٹڈ کی حالت میں ہی تشریف لے جائیں گے،کیاکسی وزیراعظم کو لوگوں کی نقلیں اتارنا زیب دیتا ہے

۔ایاز صادق نےکہاکہ فیتا کاٹنے والے دل میں کتنے شرمند ہوں گےکہ2 سال روک کر بھی چلانی پڑگئی۔ان کاکہنا تھاکہ عوام پوچھتےہیں کہ اس حکومت سے کب جان چھوٹے گی؟

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے