08:32 pm
بی آر ٹی بس چلتے چلتے رک گئی

بی آر ٹی بس چلتے چلتے رک گئی

08:32 pm

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میٹرو بس سروس تکنیکی فالٹ کی وجہ سے ایک ماہ سے زائد بند رہنے والی پشاور میٹرو بس ایک بار پھر خراب ہو گئی۔بی آر ٹی بس حیات آباد میں چلتے چلتے رک گئی جس کے باعث مسافروں کو دوسری بس میں روانہ کیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران معمولی تکنیکی فالٹ آنا غیر معمولی نہیں ہے، 128 بسیں روٹ پر آپریشنل ہیں لہذا پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔واضح رہے کہ پراجیکٹ پر فنکشنل
ہوتے ہی بسوں میں آگ لگنے کے واقعات کی وجہ سے سروس پر تکنیکی خامیاں دورکرنے کےلئے بند کردیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی