08:39 pm
 پی ڈی ایم نے کوئٹہ جلسے میں آزاد بلوچستان کا نعرہ لگایا ہے ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے کوئٹہ جلسے میں آزاد بلوچستان کا نعرہ لگایا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے کوئٹہ جلسے پر اپناردعمل دیتے ہوئے پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعا ت و نشریات شبلی فراز کا کہناتھا کہ ایک عدالتی مفرور بھی جلسے سے خطاب کررہا تھا اور مریم نواز بھی سوالات پوچھ رہی تھیں جبکہ انھیں سوالات پوچھنےکا کوئی بھی حق نہیں ہے۔
کیونکہ وہ خود چار سالوں سے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دے رہیں کہ لندن فلیٹس کس طرح بنائے۔ پیسہ کیسے بنایا۔ یہ پیسہ پاکستان سے برطانیہ کیسے گیا۔اور اس فوج پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں جس کی کوششوں اور قربانیوں سے امن قائم ہو اہے۔ کرپٹ ٹولہ آج بلوچستان میں پڑائو ڈال کر دشمن کی زبان بول رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 