09:05 pm
پشاور میں موسم سرما کی پہلی بارش

پشاور میں موسم سرما کی پہلی بارش

09:05 pm

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا ہے کہ بارش کا یہ سلسلہ آئندہ 24گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے علاقوں چترال ، دیر ، کوہاٹ، ہنگو، صوابی اور مردان میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔ جبکہ یہ سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بھی اسی طرح جاری رہے گا۔ بارش کے اس حالیہ سلسلے کے نتیجے میں جہاں سردی کی شدت میں
کچھ اضافہ ہوگا وہیں پر خشک سردی کی وجہ سے گلے کی بیماریوں اور بخار وغیرہ سے لوگوں کو چھٹکار ہ مل جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے