09:45 pm
دو بہنوں کی ایک ہی شخص کے ساتھ شادی، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ، جانیں

دو بہنوں کی ایک ہی شخص کے ساتھ شادی، یہ واقعہ کہاں پیش آیا ، جانیں

09:45 pm


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں شادی کرنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے جبکہ کئی لوگوں کی زیادہ شادیاں کرنے کی بھی خواہش ہوتی ہے اکثر اوقات تو پہلی بیوی دوسری شادی کی اجازت دے دیتی ہے تاہم بعض اوقات پہلی بیوی ایسا نہیں کرنے دیتی۔ دو بہنوں کی ایک ہی آدمی کے ساتھ شادی کی تقریب، دولہا نے دونوں کو مالا پہنا دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے ایک گاوٴں میں دو خواتین نے ایک ہی آدمی کے ساتھ شادی کر لی۔
دونوں لڑکیا ں رشتے میں کزنز ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ دلیپ کی شادی 9 سال قبل ونیتا نامی لڑکی سے ہوئی جن کے تین بچے ہیں ، ونیتا نے اپنے شوہر کو کرن کے ساتھ شادی پر رضامند کیا، بیوی نے موقف اختیار کیا کہ بیماری کے باعث میں اپنے بچوں کا خیال رکھنے سے قاصر ہوں۔ اس سے قبل ویتنا کا شوہر بھی رچنا کے ساتھ اظہار محبت کرچکا تھا۔ اہل خانہ کی رضامندی کے بعد ایک شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں بہنوں نے ایک ساتھ دلیپ سے شادی کر لی۔

دلیب نے رچنا اور ونیتا کو ایک ساتھ شادی کی مالا پہنچائی۔ شوہر دلیپ نے موقف اختیار کیا کہ اپنی بیوی کی رضا مندی کے ساتھ رچنا سے شادی کی، میں نے ونیتا سے شادی نو سال قبل کی، ہمارے تین بچے ہیں ، ونیتا کی بیماری کے باعث بچوں کا خیال رکھنا مشکل ہو گیا تھا، مگر یہ بات بھی قابل غور رہے کہ رچنا مجھے پسند تھی۔ واضح رہے اس سے قبل بھارتی ریاست بھٹنڈا کے گاوٴں مادی میں شوہر نے بیوی کو21 لاکھ روپے خرچ کرکے پڑھائی کے لئے نیوزی لینڈ بھیجا ، بیوی نے پہنچتے ہی شوہر کا نمبر بلا ک دیا۔ شوہر کی جانب سے شکایت درج کراتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ خاتون ناہینوالہ کی رہائشی ہے۔ داوندرکور کے ساتھ 9 اکتوبر 2017میں شادی ہوئی۔

میرا بھائی پہلے سے نیوزی لینڈ میں موجود تھا ۔ فروری 2019 میں بیوی کو بھی پڑھائی کے لئے بھیج دیا ۔تاہم نیوزی لینڈ پہنچ کر بیوی نے میرا نمبر بلاک کر دیا ۔ دوسری جانب بنگلہ دیش میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے اپنی عمر کے 45سالوں سے زیادہ شادیاں رچا رکھی تھیں۔ 45 سالہ ابوبکر گزشتہ 25 سالہ سے جعلی دستاویزات کے اوپر 60 شادیاں کرچکا ہے۔ بنگلہ دیش کے ضلع جمال پور سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ ابو بکر نے پہلی شادی 20 سال کی عمر میں کی تھی جس کے بعد سے اب تک وہ 60 خواتین کے ساتھ شادیاں کرچکا ہے۔ ملزم نے کسی بھی شادی کیلئے کبھی بھی اپنی اصل دستاویزات کا استعمال نہیں کیا

بلکہ وہ جعلی کاغذات کا سہارا لے کر خود کو غیر شادی شدہ یا رنڈوا ظاہر کرکے شادیاں کرتا تھا۔ ابوبکر کو اس کی 60 ویں بیوی روزی خانم کی شکایت پر گرفتار کیا گیا ہے، اس نے اپنی 60 ویں شادی کیلئے اپنا نام شاہین عالم ولد اکرم ظاہر کیا ۔ شادی کے بعد ملزم نے اپنی 60 ویں بیوی کے والد سے 2 لاکھ ٹکہ جہیز کا مطالبہ کیا ، غربت کے باعث لاچار سسر اتنی رقم تو نہ دے سکا البتہ اس نے 80 ہزار ٹکہ اپنے داماد کے حوالے کیا ۔ جہیز کی رقم ملتے ہی ابو بکر رفو چکر ہوگیا ۔ پولیس نے 60 ویں بیوی کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ دوران تفتیش یہ بات سامنے آئی کہ ملزم ابوبکر اپنی تین بیویوں کے ساتھ اسلام پور اوپا

ضلع میں رہائش پذیر ہے اور اس کے 7 بچے ہیں، وہ باقی خواتین کے ساتھ صرف پیسوں کیلئے شادی کرتا تھا اور رقم ہاتھ آتے ہی رفو چکر ہوجاتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے