09:48 pm
نمازیں ضائع کرکے میلاد کی محفلیں منعقد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں :سجادہ نشین دربار عالیہ چورہ شریف

نمازیں ضائع کرکے میلاد کی محفلیں منعقد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں :سجادہ نشین دربار عالیہ چورہ شریف

09:48 pm


اسلام آباد(آئی این پی) سجادہ نشین دربار عالیہ چورہ شریف پیر سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ بارہ ربیع لاول کا تقاضہ ہے کہ ہم قرآن وسنت پر عمل پیرا ہوں.نمازیں ضائع کرکے میلاد کی محفلیں منعقد کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے.انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے نبی پاک کے بعد ان کے صحابہ میں حضرت ابوبکرؓ کا مقام سب سے بلند ہے.میلاد میں ان صحابہ کرامؓ کی سیرت سے بہی لوگوں کو آگاہ کیا جائے.اسلام کی تاریخ میں علما اور نعت خواں حضرات نے کبھی بھی پیسے لے کر تقریریں
اور نعتیں نہیں پڑہیں اسلئے میلاد کی محفلوں میں ان سے اجتناب کیا جائے.پیر صاحب گزشتہ روز ترلائی میں حضرت سید محمد دوران شاہ رحمت اللہ اور حضرت سید دلبر حسین شاہ رحمت اللہ کے سالانہ عرس کی تقریب سے خطاب کر رہے تہے.تقریب سے سید بابر امیربادشاہ.صاحبزادہ محمد نفیس.خلیفہ محمد ابرارلحق نے بہی خطاب کیا.جب کہ محفل میں صاحبزادہ محمد عثمان شاہ.محمد سعید اور قاری عبدالحمید نقشبندی نے خوب صورت انداز میں نبی پاک کی شان میں نعتیں پیش کیں.

پیر سید واجد علی شاہ نے کہا کہ یہ دور فتنوں کا دور ہے.جس نبی پاک نے اپنے مصلے پر متعین کر کےبتا دیا تہا کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی شان کیا ہے آج انہی کی توہین کی جا رہی ہے.حضرت ابوبکر ؓکی شان تمام صحابہ سے بلند ہے.حضرت علیؓ سمیت تمام صحابہؓ نے حضرت ابوبکرؓ کی امامت کو تسلیم کیا لیکن آج صحابہ میں تفریق پیدا کی جا رہی ہے.انہوں نے کہا ملک میں جس طرح کے نام نہاد علما پیدا ہو چکے ہیں ان سے امت مسلمہ ٹکڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے.پیر سید واجد علی نے کہا کہ پڑوس میں کافر بہی ہے اس کے بہی حقوق ہیں لیکن ہم نبی پاکﷺ کی تعلیمات کو بھول چکے ہیں۔
 

تازہ ترین خبریں

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا