10:14 pm
مریم نواز کی تقریر کو سیاسی مبصرین نے سخت قرار دے دیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران مریم نواز کےکیے گئے خطاب کو سیاسی مبصرین اداروں کے خلاف ایک اور سخت تقریر قرار دے رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے جلسے کے دوران تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ راتوں رات ایک پارٹی بنا کر ایک بچے کو جنم دیا جاتا ہے اور اسے بلوچستان کا وزیراعلیٰ بنا دیا جاتا ہے۔ کئی گھروں سے تین تین بھائیوں کو اٹھا لیا جاتاہے۔
لوگ لاپتہ ہوجاتے ہیں۔ ایک بچی کے تین بھائیوں کو اٹھالیا گیا ، تین سال سے ان کا کچھ پتہ نہیں ہے، مجھے جیل میں ڈالا ، میری ماں مر گئی، میرے باپ کو آپ نے 2 بار جیل میں ڈالا تو میری آنکھ میں آنسو نہیں آئے لیکن جب میں نے اس بچی کی بات سنی تو میری آنکھ میں آنسو آگئے، شرم کرو، خدا کا خوف کرو، تمہارے بھی بچے ہیں۔ بچے مرجائیں کوئی تو سکون آجاتا ہے، لیکن جب کچھ پتہ ہی نہ ہو تو سوچو ان ماں باپ ، بہن بھائیوں پر کیا گزرتی ہوگی،

اللہ کے قہر کو آواز نہ دو، اللہ کا واسطہ ہے کہ ہوش کے ناخن لو، اپنے لوگوں سے سوتیلے جیسا سلوک نہ کرو۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام کو اپنے نمائندے چننے کا کوئی حق نہیں ہے
 
تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے