10:26 am
ملک کو سردی نے لپیٹ میں لے لیا ،کراچی سے خیبرتک موسم کیسا رہے گا؟کہاں بارش ہوگی اور کہاں برفباری۔جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آہستہ آہستہ سردی کی آمد ہو رہی ہے، کراچی میں بھی شام کے اوقات میں خنکی میں اضافہ ہوگیا ہے، نانگا پربت ، فیری میڈوز پر موسم سرما کی پہلی برفباری نے پہاڑوں کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ضلع دیامر کے علاقے بابوسر ٹاپ پر برفباری کے بعد شاہراہ بند ہوگئی ہے جس سےبراستہ ناران گلگت بلتستان آنےوالے مسافر پھنس گئے۔برفباری سے نانگا پربت ، فیری میڈو ز اور بوٹو گاہ ٹاپ و دیگر بلند پہاڑوں کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگیاہے۔
غذر کے بالائی علاقوں میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی درختوں کے پتوں نے بھی مختلف رنگ اختیار کرلئے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔گزشتہ روز ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت کے مطابق لیہہ میں منفی05، قلات منفی 03، اسکردو میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کوئٹہ میں درجہ حرارت 3، مظفر آباد میں 9، اسلام آباد میں 11، لاہور اور پشاور میں 17، کراچی میں 18ڈگری رہا۔
 
تازہ ترین خبریں

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا

 اقوام متحدہ کو ٹیکس اصلاحات، منی لانڈرنگ سے متعلق اقدامات کرنے ہوں گے ۔ عمران خان

کورونا وائرس ۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ڈبلیو ایچ اونے پاکستان کو ایمبولینس، گاڑیوں، موٹر سائیکلز، تشخیصی آلات کا تحفہ دے دیا۔

 میراج طیاروں کو پاک فضائیہ کا حصہ بنے 50 سال مکمل ہوگئے۔ گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد سے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

 سرکاری سرپرستی میں دھاندلی ثابت ہوگئی وزیراعظم استعفے دیں ۔ نیئر بخاری

 آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےعراقی وزیردفاع کی ملاقات

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرا ر

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا