10:30 am
محافظ ہی عزتیں لوٹنے لگے۔پولیس اہلکار نے پاکستان کی معروف ترین فنکارہ کو ۔ذ۔ کا نشانہ بناڈالا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گارڈن ٹاؤن میں پولیس اہلکار نے خاتون کو مبینہ ۔ذ۔کا نشانہ بنا ڈالا۔اہلکار کیخلاف درج ایف آئی آر کے مطابق خاتون (م) کا کہنا ہے کہ وہ شوبز سے وابستہ ہے، پولیس اہلکارکبیر ڈانس پارٹی کا کہہ کر مجھے لیکر گیا جبکہ نجی ہوٹل میں لے جاکر ۔ز۔۔۔ کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔ ملزم پولیس لائن میں تعینات ہے جسےپولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون نے چھانگا مانگا میں بھی ایک شہری پر مقدمہ درج کرایا تھا،
جبکہ اس کے اپنے کیخلاف بھی تھانہ سبزہ زار میں گیسٹ ہاؤسز کے مقدمات درج ہیں۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نے سی سی پی او سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ملزم کیخلاف سخت محکمانہ اور قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے آئی جی نے کہا متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا

 اقوام متحدہ کو ٹیکس اصلاحات، منی لانڈرنگ سے متعلق اقدامات کرنے ہوں گے ۔ عمران خان

کورونا وائرس ۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ڈبلیو ایچ اونے پاکستان کو ایمبولینس، گاڑیوں، موٹر سائیکلز، تشخیصی آلات کا تحفہ دے دیا۔

 میراج طیاروں کو پاک فضائیہ کا حصہ بنے 50 سال مکمل ہوگئے۔ گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد سے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

 سرکاری سرپرستی میں دھاندلی ثابت ہوگئی وزیراعظم استعفے دیں ۔ نیئر بخاری

 آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےعراقی وزیردفاع کی ملاقات

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرا ر

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا