10:38 am
مظفرآباد ،نامعلوم ہیکرز کی جانب سے عوام کو کالز کرکے بینک کے متعلق معلومات پوچھنے کا سلسلہ تیز ہوگیا

نامعلوم ہیکرز کی جانب سے عوام کو کالز کرکے بینک کے متعلق معلومات پوچھنے کا سلسلہ تیز ہوگیا،اب خواتین نے بھی حصہ لینا شروع کردیا ہے جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے بینک سے پیسے اپنے اکائونٹ میں ٹرانسفر کرلئے جاتے ہیں جس کا زیادہ تر لوگوںکو علم نہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر سمیت آزادکشمیر میں معصوم اور سادہ عوام کو چند ہیکرز کی طرف سے کال کرکے اپنے آپ کو فلاں بینک کا نمائندہ ظاہر کیا جاتا ہے ،اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ احساس پروگرام کے 12ہزار روپے آپ کے اکائونٹ میں آئے ہیں ،براہ مہربانی آپ کے نمبر پر ایک کوڈ آیا ہوگا، وہ ہمیں بتائے جس کے بعد آپ کے اکائونٹ میں 12ہزار ٹرانسفر ہوجائیں گے جس کے بعد سادہ لوح عوام یہ کوڈ ہیکرز کو دے دیتی ہے جس کے بعد کچھ لمحات کے اندر اکائونٹ سے پیسے بھی غائب ہوجاتے ہیں ، احساس پروگرا م اور جیتو پاکستان کے نام پر(03059449516،شازیہ نامی خاتون) اور(0334612139) جیسے نمبرز سے ایسے میسجز اور کالز آتی ہے جن میں یہ درج ہوتا ہے کہ آپ کے نام پر 5لاکھ روپے کاکیش انعام نکلنے پر 40ہزار کا کیش 03170760132 پر ٹرانسفر کریں جس کے 10منٹ پر 5لاکھ کے انعامات آپ کو مل جائیں گے ، ایسے ایسے ہتھکنڈے اپنا کر سادہ لوح عوام کو تنگ کیا جاتا ہے ، عوام نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت سائبر کرائم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے نسربازوں کے خلاف فوری طور پر ایکشن لیں ۔

تازہ ترین خبریں

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا

 اقوام متحدہ کو ٹیکس اصلاحات، منی لانڈرنگ سے متعلق اقدامات کرنے ہوں گے ۔ عمران خان

کورونا وائرس ۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ڈبلیو ایچ اونے پاکستان کو ایمبولینس، گاڑیوں، موٹر سائیکلز، تشخیصی آلات کا تحفہ دے دیا۔

 میراج طیاروں کو پاک فضائیہ کا حصہ بنے 50 سال مکمل ہوگئے۔ گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد سے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

 سرکاری سرپرستی میں دھاندلی ثابت ہوگئی وزیراعظم استعفے دیں ۔ نیئر بخاری

 آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےعراقی وزیردفاع کی ملاقات

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرا ر

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا