11:13 am
پاکستان میں شدید زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس ، کون کون سے علاقوں میں جھٹکے محسوس کیے گئے ؟جانیے تفصیل

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان اور گلگت کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بلوچستان کے ضلع دالبندین اور گلگت کے علاقے غذر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دالبندین میں اتوار کی شب 10 بج کر 40 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
جب کہ زلزلے کا مرکز دالبندین سے 46 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔اس کے علاوہ گلگت کے علاقے غذر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین خبریں

برطانوی حکومت نے نوازشریف کے ویزے کی درخواست مستر د کردی، سینیٹر فیصل واوڈا

الیکٹرانگ ووٹنگ مشین کا معاملہ ۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان سے وزیر سائنس اینڈ  ٹیکنالوجی شبلی فراز کی ملاقات

اسلام آباد پولیس کے اہلکار چھٹی کے کر کویت میں پولیس کی ملازمت کرنےلگے

نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی موٹر سائیکل پر پارلیمنٹ آتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان افغانستان میں طاقت کے زور پر اقتدار کے حصول کو تسلیم نہیں کرے گا۔معید یوسف

جولائی میں 413 ارب کی ٹیکس وصولیاں ایف بی آر کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ شوکت ترین 

کشمیر کے لئے ہم نے چار جنگیں لڑیں، پاکستان کبھی کشمیر کاز سے پیچھے نہیں ہٹے گا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

منددر پر حملے کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم عمران کی مذمت ۔۔ ملزمان کی گرفتاری کےاحکامات جار ی 

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

منددر پر حملے کا معاملہ ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع