12:04 pm
کرونا ایک بار پھر پوری شدت سے حملہ آور ہو گیا ،  ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرونا ایک بار پھر پوری شدت سے حملہ آور ہو گیا ، ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔۔۔سپین میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر رات کے وقت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے تاکہ وبا کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔سپین میں ہنگامی حالت اور کرفیو کے نفاذ کا فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے طویل بحث مباحثے کے بعد کیا گیا۔ سپین کے متعدد علاقوں کے حکام نے مرکزی حکومت سے وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سے نمٹنے کیلئے کرفیو کے نفاذ کی منظوری کا
مطالبہ کیا تھا۔سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانشز نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں ہنگامی حالت کا نفاذ اگلے سال مئی تک رہے گا کیونکہ جس صورتحال سے ہم دوچار ہیں یہ انتہائی خطرناک ہے۔سپین حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کرفیو کے اوقات رات گیارہ بجے سے صبح چھ بجے تک ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز