12:15 pm
سعودی عرب سے حصول تعلیم کیلئے پاکستان آئی ایم بی بی ایس کی طالبہ کو تیز رفتار ڈمپر نے کچل ڈالا  

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب سے حصول تعلیم کیلئے پاکستان آئی ایم بی بی ایس کی طالبہ کو تیز رفتار ڈمپر نے کچل ڈالا ،ڈمپر ڈرائیور نے اس کے بعد کیا شرمناک کام کیا ؟ جانیں ۔۔۔ سعودی عرب سے حصول تعلیم کے لئے پاکستان آئی ایم بی بی ایس کی طالبہ کو تیز رفتار ڈمپر نے کچل ڈالا جو موقع پر جاں بحق،ہو گئی اور ڈمپرڈرائیور فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا میڈیکل کالج میںزیرتعلیم ایم بی بی ایس کی طالبہ اقراغضنفر ولد محمد غضنفر جوکہ سعودی عرب سے
ڈاکٹر بننے کی غرض سے لاہور میں اپنے ماموں کے پاس رہائش پذیرتھی اور اتوار کی چھٹی گزارنے کے بعد رکشہ پر سوار ہوکر جنرل بس سٹینڈ سرگودھا کی طرف جارہی تھی کہ فیصل آباد روڈ میڈیکل کالج کے قریب تیزرفتار ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں طالبہ اقرا غضنفر ڈمپر کے نیچے آکر موقع پرہی جاںبحق ہوگی پولیس تھانہ عطا شہید نے ڈمپر کو تحویل میں لیکرکاروائی شروع کردی جبکہ ڈمپرڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔
 
تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا