04:09 pm
ضلع کوٹلی میں کل 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائیگا

حکومت آزادکشمیرکی ہدایات پرمقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے غاصبانہ محاصرے کو 73سال مکمل ہونے پر پوری پاکستانی اور آزاد کشمیر کے عوام مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کیلئے ضلع کوٹلی میںآج 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منائے گی۔
احاطہ ڈپٹی کمشنرآفس سے دن11بجے سیاہ پرچم لہرا کر اور بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کربھارت مخالف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ احتجاجی ریلی میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے رہنما،وکلاء،انجمن تاجراں،ملازمین تنظیمیں،اساتذہ،طلباء،صحافی سول سوسائٹی سمیت تمام مکاتب فکر کے افراد شرکت کریں گے بھارت مخالف احتجاج کا مقصد عالمی طاقتوں کی توجہ مقبوضہ جمو ں وکشمیر میں بھارتی ظلم واستبداد اور بربریت کی طرف مبذول کروانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 