04:13 pm
کرونا وباء سے بچائو اور حفاظتی ایس او پی پرسختی سے عملدرآمدکیاجائے گا‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوٹلی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرراجہ فاروق اکرم خان کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میںایس ایچ اوتھانہ سٹی کوٹلی،انجمن تاجران کے نمائندگان ودیگرمتعلقین نے بھی شرکت کی۔اجلاس میںحکومت آزادکشمیرکی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میںفیصلہ جات کئے گئے کہ کرونا وباء سے بچائو اور حفاظتی ایس او پی پرسختی سے عملدرآمدکیاجائے گا۔
ہفتہ وارچھٹی جمعتہ المبارک کے بجائے منگل کو ہو گی۔ کاروباری مراکز اور دکانوں کے اوقات کار صبح7بجے سے شام5بجے تک ہونگے۔اجلاس میںسب ڈویژنزمجسٹریٹ اورایس ایچ اوصاحبان کوبھی سمارٹ اور مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایات دی گئیں۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تمام ٹرانسپورٹرصاحبان اوراڈہ مالکان سواریوں کیلئے فیس ماسک پہننے پر عملدرآمد کروانے میںعملدرآمدکروائیںگے۔ سرکاری دفاتر میں جراثیم کش سپرے کا اہتمام کیا جائے۔سیاسی اجتماعات میں ایس اوپی پر بھرپور عملدرآمد کروایا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ٹینٹ سروس والے گھروں میں ہونے والی تقریبات کیلئے 100سے زائد کرسیاں نہیں دینگے اور خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ شادی ہالز میں ایس او پی پر عملدرآمد کی کڑی نگرانی کی جائے گی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شام اور رات کے اوقات کار میں انتظامیہ ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کے وزٹ کرکے عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریگی۔ ہوٹل،ٹیک ویزرات10بجے تک،بیکری 08بجے تک جبکہ باقی کاروبارصبح7بجے سے شام5بجے تک کھلے رہیںگے میڈیکل سٹورز24کھلے رہے گے۔تاجر،دکاندارحضرات نوماسک نوسروس کے اصول پرعمل کریںگے ۔

تازہ ترین خبریں

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات،عامر لیاقت کے ووٹ میں بھی فاش غلطی سامنے آگئی