07:19 pm
ریسکیو ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں پانچ سال کا اضافہ

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چودھری برادران کے دور حکومت میں شروع کی گئی سروس ریسکیو 1122کے ملازمین کےلئے حکومت نے شاندار اعلان کردیا ہے اور ان کی مدت ملازمت میں پانچ سال کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے ملازمین کے لئے ریٹائرمنٹ کی عمر 45 سال سے بڑھا کر 50 برس کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی کونسل کا اہم اجلاس ہوا جس میں ریسکیو 1122 سروس
کو مزید بہتر بنانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دی گئی۔جبکہ ملازمین کو قواعد وضوابط کے مطابق تنخواہوں کی ادائیگی، مراعات جبکہ 3235افسروں کو ریگولر کرنے کی بھی منظوری د ی گئی۔

تازہ ترین خبریں

بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا