07:27 pm
مسلم لیگ (ن) کےرہنما  راشد بھٹی کے گھر پر فائرنگ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنما راشد بھٹی کے گھر پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد اندھا دھند فائرنگ کرکے چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مزنگ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما راشد بھٹی کی رہائشگا ہ پر دو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی اور وہاں سے روانہ ہو گئے۔ اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میںدیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص گلی میں سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر
آتا ہے اور گولیاں برسا کر وہاں سے فرار ہوجاتاہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے واقعے کی مذمت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان

 اپوزیشن کی سیاست ’’حکومت میں آئو اور خوب پیسے کمائو‘‘ ہے،فواد چوہدری