08:38 pm
آرمی چیف جنرل باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، دفاعی امور پر بات چیت

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیردفاع جنرل (ر) ہولسی اقر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون ، دفاع، سکیورٹی اور خطے کے امن و استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران جنرل باجوہ نے دو طرفہ اور تاریخی تعلقات کے دیر پا شراکت داری میں بدل جانے کی تعریف کی۔ ترک وزیر دفاع جنرل (ر) ہولسی نے
دہشتگردی جیسے ناسور سے نمٹنے اور خطے میں قیام امن کی کوششوں پر پاکستان کے کردار کوسراہا۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان

 اپوزیشن کی سیاست ’’حکومت میں آئو اور خوب پیسے کمائو‘‘ ہے،فواد چوہدری