08:08 pm
کابینہ میٹنگ میں وزرا وزیراعظم کے سامنے مہنگائی پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزرا نے وزیر اعظم کے سامنے مہنگائی کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں وفاقی وزیر فیصل واڈا، پرویز خٹک ، ندیم افضل چن ودیگر نےوزیر اعظم سے شکایت کی کہ ان کے حلقوں میں عوام مہنگائی کا رونا روہے ہیں۔ ڈھائی گھنٹے جاری رہنے والی میٹنگ میں صرف مہنگائی پر ہی بات ہوئی۔ وزرا نے ذمہ داری بیوروکریسی پر ڈال دی اور کہا کہ بیوروکریسی کے روایتی ہتھکنڈوں
کو بے نقاب کرنا ضروری ہے۔ سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی نے اجلاس میں جواب دیتے ہوئےکہا کہ ہم 30 ،30 سال سروس کرچکے ہیں، ساری ذمہ داری ہم پر نہ نہ ڈالی جائے۔ وزیر اعظم نے کابینہ کو یقین دہانی کرادی کہ درآمدات سے گندم اور چینی کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ اشیا وافر ہوئی تو باقی آئٹمز بھی سستے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 