08:26 pm
تمام پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری ، زبردست اعلان کردیا گیا

کوئٹہ( این این آئی)تمام پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری ، زبردست اعلان کردیا گیا ۔۔۔ساوتھ بلوچستان میں اربوں روپے کی لاگت سے 24ڈیمز زیر تعمیر ہیں جن پر 60سے 65فیصد کام مکمل کرلیاگیا ہے ،ڈیموں کی تعمیر کے معیاراور کوالٹی پرکسی بھی قسم کاکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔یہ بات پروجیکٹ انجینئر 100ڈیمز ساوتھ انجینئرمحمد ابراہیم مینگل نے منگل کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ ساوتھ بلوچستان کے علاقوں ،واشک ،آواران اوردیگر میں اربوں روپے کی لاگت سے
وفاقی حکومت کے فنڈز سے پیکج تھری کے تحت 24ڈیمز پر کام جاری ہے ان ڈیمز پر60سے 65فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے ان میں سے کچھ ڈیم دسمبر2020اور بقیہ انشاء اللہ جون 2021تک مکمل کرلئے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کمی کے باعث کام سست روی کا شکار تھا تاہم رواں سال ان ڈیمز کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز فراہم کئے ہیں جس کے بعد ان ڈیمز پر تیزی سے کام جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ پیکج فور کے تحت بھی ساوتھ بلوچستان میں 20ڈیمز تعمیر کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم