08:51 pm
نان بائیوںکا تندور بند کرکے روٹی مہنگی کرنےکا مطالبہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نان بائیوں نےروٹی کی قیمت بڑھانےکا مطالبہ کرتے ہوئے ہڑتال کررکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نان بائیوں نے روٹی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے شہر بھر کے تمام تندور بند کر دیے ہیں، کئی روز سے تندور بند ہونے کے باعث شہری پریشان ہیں جب کہ ہوٹلوں پر 10 روپے میں ملنے والی چپاتی اب 15 روپے میں بھی مشکل سے مل رہی ہے۔نان بائیوں کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافے کے بعد فائن آٹے کا 20 کلو
تھیلا 50 روپے اضافے کے بعد 1300 روپے اور کراچی کے چکی آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 790 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب آٹے کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی پر عزم ہیں اور ان کی ہدایت پر فلور ملوں کو گندم کے کوٹے میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلی پنجاب کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت روزانہ 25 ہزار ٹن گندم فلور ملوں کو فراہم کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 