11:37 am
پاکستانی تیار ہو جائیں ، ٹھنڈ اس بار کتنا عرصہ رہنے والی ہے ؟ وہ بڑا شہر جہاں اگلے ماہ بھی سردی نہیں ہوگی ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی تیار ہو جائیں ، ٹھنڈ اس بار کتنا عرصہ رہنے والی ہے ؟ وہ بڑا شہر جہاں اگلے ماہ بھی سردی نہیں ہوگی ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں خشک ٹھنڈ کے لمبے اسپیل کی پیشگوئی کردی لیکن کراچی والوں کو سردی کے ليے دسمبر کا انتظار کرنا ہوگا۔ ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ خشک سردی طویل ہونے سے کرونا کی افزائش اور موسمی بیماریاں بڑھنے کا 
بھی خدشہ تاہم ماسک کے استعمال سے بچاجاسکتا ہے۔ ڈاکٹر خالد محمود نے مزید کہا کہ موجودہ موسم میں جلد بارش نظر نہیں آتی جس کے باعث موسم خوشگوار نہیں ہوگا۔ ترجمان محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی والوں کے لیے موسم سرما کا ابھی ڈیڑھ ماہ دور ہے، کوئٹہ کی ہوائیں شہر قائد تک ٹھنڈ دسمبر کے وسط تک پہنچائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 