12:26 pm
حکومت کیلئے بڑا جھٹکا، اہم ترین رہنما اور شاہ محمود قریشی کے انتہائی قریبی ساتھی عہدے سے مستعفی

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے اہم ترین رہنما مبین احمد جتوئی مستعفی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں مبین جتوئی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں میں شمار کیے جاتے ہیں، مرکزی قیادت کی جانب سے نظرانداز کیے جانے پر انہوں نے دلبرداشتہ ہوکر پارٹی کا اہم عہدہ چھوڑ دیا۔
مبین جتوئی نے پی ٹی آئی نارتھ ریجن کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑ دیا، وہ شاہ محمود قریشی کے بھی قریبی لوگوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ مبین جتوئی نے استعفیٰ پی ٹی آئی کے مرکزی چیف آرگنائزر کو ارسال کردیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز شفقت انڑ پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے تھے۔دوسری جانب ذرایع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ وپی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کا بھی پارٹی سے علیحدگی پر غور جاری ہے۔ لیاقت جتوئی پی ٹی آئی قیادت کو اپنے فیصلوں سے آگاہ کرچکے ہیں۔اسدعمر کے دورہ حیدرآباد میں بھی جتوئی برادران موجود نہیں تھے۔ تاہم لیاقت جتوئی نے پارٹی چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان ابھی نہیں کیا، یہ بھی امید کی جارہی ہے کہ قیادت انہیں منا لے گی۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی